Browse Twitter Public Accounts with twpublic.com

Shafquat Ullah's Twitter Account

Shafquat Ullah's Last Tweets

  • اللّه رب العالمین ہے اور حضور ﷺ رحمت اللعالمین ہیں خدارا نفرتوں میں نہ پڑیں یہاں ہر کوئی عارضی ہے کسی نے بھی یہاں ہمیشہ نہیں رہنا
  • پہلی بات تو کہ ہم کوئی بھی اشو نسلی نہیں بناتے دوسری بات ہم پہلے انسان پھر مسلمان پھر پاکستانی اور اس کے بعد اپنی نسل سے وابستہ ہیں لیکن جناب آپ نہ افغان تھذیب پر پورا اترتے ہو اور نہ ہی انسانی تہذیب پر آپ گھٹیا سے گھٹیا تر بن کہ دونو کو ہی شرمندہ کر رہے ہوhttps://twitter.com/Aliwazirna50/status/1131441428176019457 …
  • آپ ﷺنے فرمایا: جب زنا کرنے والا زنا کرتا ہے تو زنا کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،جب چوری کرنےوالا چوری کرتا ہے تو چوری کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا۔جب شراب پینے والا شراب پیتا ہے تو پیتے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،اس کے بعد بھی اب تک اس کی توبہ کا دروازہ کھلا ہواہے (نسائی،۴۸۷۵)
  • سورة البقرہ کی آخری دو آیتون کی فضیلت سيدنا ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورۃ البقرہ کی دو آیتیں ( «اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ» سے آخر تک ) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔*(البخاري-٤٠٠٨)
  • السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (صحیح بخاری،۵۶۴۵) صبح بخیر پاکستان

Shafquat Ullah's Twitter Followers Live Counter

  • 26599

Popular Twitter Account Life Story Offer : Instagram's Life Story

  • Computer Programmer, Philanthropist (1984-)
  • Mark Zuckerberg is co-founder and CEO of the social-networking website Facebook, as well as one of the world's youngest billionaires.
  • Born upon May 14, 1984, in White Plains, New York, Mark Zuckerberg co-founded the social-networking website Facebook out of his college dormitory. He left Harvard after his sophomore year to focus on the site, the individual base of which has grown to greater than 2 billion people, making Zuckerberg a billionaire. The birth of Facebook was represented in the 2010 film The Social media network.